نماز جماعت

مسئلہ(۱۳۷۹) یومیہ نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اور مسجد کے پڑوس میں رہنے والے کواوراس شخص کوجو مسجد کی اذان کی آواز سنتاہونمازصبح اورمغرب وعشاجماعت کے ساتھ پڑھنے کی بالخصوص بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور اسی طرح مستحب ہےکہ تمام واجب نمازوں کو جماعت سے پڑھیں لیکن...

مسافر کی نماز

ضروری ہے کہ مسافر ظہر،عصراورعشاکی نمازآٹھ شرطیں ہوتے ہوئے قصربجا لائے یعنی دورکعت پڑھے: (پہلی شرط:) اس کاسفرآٹھ فرسخ شرعی(تقریباً ۴۴ کلومیٹر) سے کم نہ ہو۔ مسئلہ(۱۲۵۸) جس شخص کے جانے اورواپس آنے کی مجموعی مسافت ملاکرآٹھ فرسخ ہواورخواہ اس کے جانے یاواپسی کی مسافت...

سجدہٴ سہو

مسئلہ(۱۲۲۲) ضروری ہے کہ انسان نمازکے سلام کے بعدمندرجہ ذیل امور کے لئے اس طریقے کے مطابق جس کاآئندہ ذکرہوگادوسجدئہ سہوبجالائے :۱:) تشہد کا بھول جانا۔۲:)چاررکعتی نمازمیں دوسرے سجدے کے دوران شک کرناکہ چاررکعتیں پڑھی ہیں یاپانچ یاشک کرناکہ چاررکعتیں پڑھی ہیں یاچھ، بالکل...

نمازاحتیاط پڑھنے کاطریقہ

مسئلہ(۱۲۰۱) جس شخص پرنمازاحتیاط واجب ہوضروری ہے کہ نمازکے سلام کے فوراًبعدنمازاحتیاط کی نیت کرے اورتکبیر کہے پھرالحمدپڑھے اوررکوع میں جائے اور دوسجدے بجالائے۔پس اگراس پرایک رکعت نمازاحتیاط واجب ہوتودوسجدوں کے بعد تشہداورسلام پڑھے اوراگراس پردورکعت نمازاحتیاط واجب...

شکیات نماز

نمازکے شکیات کی’’ ۲۳‘‘قسمیں ہیں ۔ ان میں سےآٹھ اس قسم کے شک ہیں جو نماز کوباطل کرتے ہیں اور چھ اس قسم کے شک ہیں جن کی پروانہیں کرنی چاہئے اورباقی نواس قسم کے شک ہیں جوصحیح ہیں ۔ وہ شک جونمازکوباطل کرتے ہیں مسئلہ(۱۱۵۱) جوشک نمازکوباطل کرتے ہیں وہ یہ ہیں :۱:) دورکعتی...