(۲۴) لاٹری کے ٹکٹ

لاٹری کے ٹکٹ، ایسے اوراق ہیں جو کچھ کمپنیاں ایک خاص رقم میں بیچتی ہیں او راس بات کا وعدہ کرتی ہیں کہ ان ٹکٹوں سے خریداروں کے درمیان قرعہ نکالا جائے گا اور قرعہ جس کے نام سے نکلے گا اس کو ایک خاص رقم انعام کے عنوان سے دیں گے۔ اس مسئلہ کی چند صورتیں ہوسکتی ہیں : (۱:) یہ...

(۲۳) روزہ و نماز کے بارے میں چند مسائل

مسئلہ (۲۸۷۵)اگر کوئی روزہ دار غروب کے بعد اپنے شہر میں افطار کئے بغیر ہوائی جہاز سے مغرب کی طرف سفر کرے اورایسی جگہ پہونچ جائے کہ جہاں ابھی سورج نہ ڈوبا ہوتو غروب تک امساک کرنا( روزہ باطل کرنے والی چیزوں سے پرہیز) واجب نہیں ہے اگرچہ احتیاط مستحب امساک کرنا ہے۔ مسئلہ...

(۲۲) حکومت کی بنائی ہوئی سڑکوں کا حکم

مسئلہ (۲۸۷۰)سڑکوں پر چلنا گھروں کے سامنے پیدل چلنے کےلئے بنائے ہوئے راستے(فٹ پاتھ)اور لوگوں کی ذاتی جائیداد جو حکومت نے اپنی ملکیت میں لے کر راستوں میں بدل دیاہے، جائز ہےہاں اگر کوئی شخص یہ جانتا ہےکہ ان راستوں میں ایک مخصوص جگہ ہے جسے حکومت نے زبردستی اور اس کے مالک...

(۲۱) فیملی پلاننگ کے احکام

مسئلہ (۲۸۶۵)زوجہ کےلئے مانع حمل دواؤں کا استعمال اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ اسے بڑا نقصان نہ اٹھانا پڑے یہاں تک کہ اگر شوہر راضی نہ ہو (تب بھی جائز ہے) لیکن یہ کہ اس کے کسی شرعی حقوق سےمنافات رکھتا ہو ۔ مسئلہ (۲۸۶۶)زوجہ کے لئے مانع حمل آلوں اور اس کے جیسی چیزوں کے...

(۲۰) مصنوعی طریقے سے حمل

مسئلہ (۲۸۶۰)بیوی کے وہاں شوہر کی منی کے علاوہ حمل قرار دیناجائز نہیں ہے۔ خواہ شوہر ہویا نہ ہو چاہے شوہر اور بیوی راضی ہوں یا نہ ہوں اور چاہے یہ مصنوعی طریقہ سےحمل قرار دیا جانا شوہر کے ذریعہ ہو یا کسی اور ذریعہ سےہو۔ مسئلہ (۲۸۶۱)اگر زوجہ کے وہاں خود اس کے شوہرکی منی...

(۱۹) پیوند اعضاء کے احکام

مسئلہ (۲۸۵۴)مسلمان میت کے عضو کا کاٹنا جیسےآنکھ اور ہاتھ ، کسی زندہ کے بدن میں جوڑنے کےلئے جائز نہیں ہے اوراگر کوئی یہ کام کرے تو اس پر دیت دینا لازم ہوجاتا ہے اور اس قطع شدہ عضو کا دفن کرنا واجب ہے لیکن اگر جوڑ دیا گیااور زندہ شخص کے بدن کا عضو بن گیا تو پھر اسے جدا...