مسئلہ (۲۸۵۱)مسلمان میت کا پوسٹ مارٹم جائز نہیں ہے اور اگر کوئی یہ کام کرے (کتاب دیات میں مذکورہ تفصیل کے مطابق)تو اس پر دیت واجب ہے۔ مسئلہ (۲۸۵۲)کافر کسی بھی قسم کاہو پوسٹ مارٹم کرنا(جس کا خون اس کی زندگی میں محترم نہ رہا ہو) جائز ہے۔ لیکن اگر کافی ذمی ہو تو احتیاط...
کچھ ایسے مسائل جو عقود، ایقاعات اور حقوق میں اختلافی ہیں ، اور اس سلسلے میں شیعہ علماء کا دیگر اسلامی مذاہب کے علماء کے نظریات سے کہیں پر جزئی اور کہیں پر مکمل اختلاف پایا جاتاہے اس لئے شیعوں کے طرز عمل کے بارے میں غیر شیعوں کے مقابل میں سوال کیاجاتاہے اور متاخرین...
تاجروں اورکاریگروں کےدرمیان ایک معاملہ رائج ہےجسےپگڑی (یا ٹوکن منی) کہتے ہیں اور اس سےمراد یہ ہےکہ کرایہ دار نےجس جگہ کو اپنے لئے کرایہ پر لیا ہے اور جسے زیر استعمال قرار دے گا اس کے مقابل ایک خاص رقم پر آپس میں موافقت ہوتی ہے جسے وہ دوسرے فریق کو دے دیتا ہے اور یا...
انشورنس کےمعاہدوں کےمطابق انشورنس کرنے والا، ماہانہ، سالانہ یا ایک مشت ایک رقم بیمہ کرنے والی کمپنی کو دینے کاپابند ہوتا ہے جس کے عوض انشورنس کرنے والی کمپنی انشورنس لینےوالے یا تیسرے شخص کو انشورنس کی شرائط کے مطابق وعدہ کرتی ہے کہ ایک خاص رقم یا دوسرے مالی...
بینک کے کام دو طرح کے ہوتے ہیں : (۱)بینک کا حرام کام:جیسے وہ کام جو سودی معاملات سے تعلق رکھتاہے جیسے سودی معاملات کے دستورکو جاری کرنے کی ذمہ داری لینا، دستاویز آمادہ کرنا اور ان پر گواہ معین کرنا اور فائدہ اٹھانے والے سود کی اضافی رقم لینا وغیرہ ہے۔ اسی طرح ان...
مقدمات: (اول:) خریدوفروخت قرض سے بہت سی چیزوں میں الگ ہے من جملہ:(۱) بیچنا بدلے میں کچھ لےکر کسی چیز کا مالک بنانا ہے جب کہ قرض مال کا مالک بنانا ہے اس وعدہ کے مقابل میں کہ وہ اس طرح رقم واپس کردے گا اگر وہ مال مثلی ہے تو مثل اور قیمی ہے تو قیمت ادا کرے گا[9]۔ (۲)سودی...