وکالت کے احکام

وکالت سے مراد یہ ہےکہ(عقود یا ایقاعات میں سے) وہ کام جو اس کی شان کےمطابق ہو جیسے مال حوالے کرنا یا اپنے ذمہ لینا کہ وہ خوداس کو انجام دینے کا حق رکھتا ہے وہ کسی اور کے حوالے کردے مثلاً کسی کواپناوکیل بنائے تاکہ وہ اس کامکان بیچ دے یاکسی عورت سے اس کاعقد کر دے۔ لہٰذا...

وہ اشخاص جواپنے مال میں تصرف نہیں کرسکتے

مسئلہ (۲۲۷۰)جوبچہ بالغ نہ ہواہووہ اپنی ذمہ داری اوراپنے مال میں شرعاً تصرف نہیں کرسکتااگرچہ اچھے اور برے کوسمجھنے میں حدکمال اوررشدتک پہنچ گیاہواور سرپرست کی گذشتہ اجازت اس بارے میں کوئی فائدہ نہیں رکھتی اور بعد کی اجازت میں بھی اشکال ہے۔لیکن چندچیزوں میں بچے کا تصرف...

مزارعہ اور مساقات اور مغارسہ کے احکام

مزارعہ کے احکام مسئلہ (۲۲۴۶)مزارعہ یہ ہے کہ (زمین کا) مالک کاشت کار (زارع) سے معاہدہ کرکے اپنی زمین اس کے اختیارمیں دے تاکہ وہ اس میں کاشت کاری کرے اور پیداوارکاکچھ حصہ مالک کودے۔ مسئلہ (۲۲۴۷)مزارعہ کی چندشرائط ہیں :۱:) معاہدہ ان دو کے درمیان ہو جیسے زمین کامالک کاشت...

جعالہ کے احکام

مسئلہ (۲۲۳۶)’’جعالہ‘‘ سے مراد یہ ہے کہ انسان معاہدہ کرے کہ اگرایک کام اس کے لئے انجام دیاجائے گاتووہ اس کے بدلے کچھ مال دے گامثلاً یہ کہے کہ جو اس کی گمشدہ چیزڈھونڈھ کر لائےوہ اسے دس روپے دے گاتوجوشخص اس قسم کا معاہدہ کرے اسے ’’جاعل‘‘ اورجوشخص وہ کام انجام دے اسے...

مضاربہ کے احکام

مسئلہ (۲۲۲۸)مضاربہ دو لوگوں کا درمیانی معاہدہ ہے جن میں سے ایک مالک ہے جو دوسرے کو جسے عامل (کام سنبھالنے والا) کہتے ہیں اس کو رقم دیتا ہے جس کے ذریعہ وہ تجارت کرے اور فائدہ کو آپس میں تقسیم کیا جائے۔ یہ معاملہ مندرجہ ذیل شرطوں کے ساتھ منعقد ہوتا ہے: (۱)ایجاب و قبول:...