مسئلہ (۲۳۴۱)’’کفالت‘‘ سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص ذمہ لے کہ جس وقت قرض دینے والاچاہے گا وہ مقروض کواس کے سپردکردے گااور جوشخص اس قسم کی ذمے داری قبول کرے اسے’’ کفیل‘‘ کہتے ہیں ۔ مسئلہ (۲۳۴۲)کفالت اس وقت صحیح ہے جب کفیل کسی بھی الفاظ میں خواہ وہ عربی زبان کے نہ بھی ہوں...
مسئلہ (۲۳۲۹)اگرکوئی شخص کسی دوسرے کےقرضہ کو اداکرنے کے لئے ضامن بننا چاہے تواس کاضامن بننااس وقت صحیح ہوگاجب وہ کسی لفظ سے اگرچہ وہ عربی زبان میں نہ ہویاکسی عمل سے قرض دینے والے کوسمجھادے کہ میں تمہارے قرض کی ادائگی کے لئے ضامن بن گیاہوں اورقرض دینے والا بھی اپنی...
رہن کے احکام[8] مسئلہ (۲۳۱۹)رہن یہ ہے کہ انسان قرض کے بدلے اپنامال یاجس مال کے لئے ضامن بناہووہ مال کسی کے پاس گروی رکھوائے کہ اگررہن رکھوانے والاقرضہ نہ لوٹا سکے یارہن نہ چھڑاسکے تورہن لینے والاشخص اس کاعوض اس مال سے لے سکے۔ مسئلہ (۲۳۲۰)رہن میں صیغہ پڑھنالازم نہیں ہے...
مسئلہ (۲۳۰۸)اگرکوئی شخص اپنے قرض دینے والے کوحوالہ دے کہ وہ اپناقرض ایک اور شخص سے لے لے اورقرض دینے والا اس بات کوقبول کرلے توجب ’’حوالہ‘‘ ان شرائط کے ساتھ جن کاذکربعدمیں آئے گامکمل ہوجائے توجس شخص کے نام حوالہ دیاگیاہے وہ مقروض ہوجائے گااوراس کے بعدقرض دینے والا...
مومنین کوخصوصاً ضرورت مندمومنین کوقرض دیناان مستحب کاموں میں سے ہے جن کے متعلق احادیث میں کافی تاکیدکی گئی ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت ہے : ’’جوشخص اپنے مسلمان بھائی کوقرض دے اور اس کو ممکنہ مدت تک مہلت دے تو اس کے مال میں زیادتی پیداہوتی ہے اور...