شادی بیاہ کے مختلف مسائل

مسئلہ (۲۴۶۱)جوشخص شادی نہ کرنے کی وجہ سے حرام ’’فعل‘‘ میں مبتلا ہوتاہو اس پرواجب ہے کہ شادی کرے۔ مسئلہ (۲۴۶۲)اگرشوہر نکاح میں مثلاً یہ شرط عائد کرے کہ عورت کنواری ہو اور نکاح کے بعدمعلوم ہوکہ وہ کنواری نہیں توشوہرنکاح کوفسخ کرسکتاہے البتہ اگر فسخ نہ کرے یا شرط نہ کیا...

نگاہ ڈالنے کے احکام

مسئلہ (۲۴۵۱)مرد کے لئے نامحرم کاجسم دیکھنا اوراسی طرح اس کے بالوں کو دیکھنا خواہ لذت کے ارادے سے ہویااس کے بغیر حرام میں مبتلا ہونے کاخوف ہویانہ ہو حرام ہے اور اس کے چہرے پرنظر ڈالنااورہاتھوں کوکہنیوں تک دیکھنااگرلذت کے ارادے سے ہویاحرام میں مبتلا ہونے کاخوف ہوتوحرام...

متعہ (معینہ مدت کانکاح)

مسئلہ (۲۴۳۹)عورت کے ساتھ متعہ کرنااگرچہ لذت حاصل کرنے کے لئے نہ ہو تب بھی صحیح ہے لیکن عورت یہ شرط نہیں رکھ سکتی کہ مرد کوئی اس سے جنسی لذت حاصل نہ کرے۔ مسئلہ (۲۴۴۰)احتیاط واجب یہ ہے کہ شوہرنے جس عورت سے متعہ کیاہواس کے ساتھ چارمہینے سے زیادہ جماع ترک نہ کرے اگر عورت...

نکاح کے احکام

عقدازدواج کے ذریعے عورت،مردپراورمرد،عورت پرحلال ہوجاتے ہیں اورعقد کی دوقسمیں ہیں : پہلی دائمی اور دوسری غیردائمی – عقد دائمی اسے کہتے ہیں جس میں ازدواج کی مدت معین نہ ہواوروہ ہمیشہ کے لئے ہواور جس عورت سے اس قسم کاعقد کیاجائے اسے دائمہ کہتے ہیں اورغیردائمی عقدوہ...

ودیعت اور عاریہ کے احکام

ودیعت (امانت) کے احکام مسئلہ (۲۳۴۶)اگرایک شخص کوئی مال کسی کودے اورکہے کہ یہ تمہارے پاس امانت رہے گااوروہ بھی قبول کرے یاکوئی لفظ کہے بغیرمال کامالک اس شخص کوسمجھادے کہ وہ اسے مال رکھوالی کے لئے دے رہا ہے اوروہ بھی رکھوالی کے مقصدسے لے لے تو ضروری ہے امانت داری کے ان...