طلاق خلع اور مبارات

طلاق خلع مسئلہ (۲۵۴۶)اس عورت کی طلاق کوجواپنے شوہر کی طرف مائل نہ ہواور اس سے نفرت کرتی ہواپنامہریاکوئی اورمال بخش دے تاکہ وہ اسے طلاق دے دے’’ طلاق خلع‘‘ کہتے ہیں اورطلاق خلع میں معتبرہے کہ عورت اپنے شوہر سے اس قدر شدید نفرت کرتی ہو کہ اسے وظیفۂ زوجیت ادانہ کرنے کی...

طلاق بائن اور طلاق رجعی

طلاق بائن اور طلاق رجعی مسئلہ (۲۵۴۰)طلاق بائن وہ طلاق ہے کہ جس کے بعدمرداپنی عورت کی طرف رجوع کرنے کاحق نہیں رکھتایعنی یہ کہ بغیرنکاح کے دوبارہ اسے اپنی بیوی نہیں بناسکتا اور اس طلاق کی چھ قسمیں ہیں :۱:) اس عورت کو دی گئی طلاق جس کی عمرابھی نوسال نہ ہوئی ہو۔۲:)اس عورت...

طلاق اور موت کی عدت

طلاق کی عدت مسئلہ (۲۵۲۸)جس لڑکی کی عمر (پورے) نوسال نہ ہوئی ہواوراس طرح جوعورت یائسہ ہوچکی ہواس کی کوئی عدت نہیں ہوتی۔یعنی اگرچہ شوہرنے اس سے مجامعت کی ہو، طلاق کے بعد وہ فوراً دوسراشوہر کرسکتی ہے۔ مسئلہ (۲۵۲۹)جس عورت کی عمر(پورے) نوسال ہوچکی ہواورجوعورت یائسہ نہ ہو،...

طلاق کے احکام

مسئلہ (۲۵۱۶)جومرداپنی بیوی کوطلاق دے اس کے لئے ضروری ہے کہ بالغ اور عاقل ہولیکن اگردس سال کابچہ بیوی کوطلاق دے تواس کے بارے میں احتیاط کی رعایت کریں اوراسی طرح ضروری ہے کہ مرداپنے اختیار سے طلاق دے اوراگراسے اپنی بیوی کو طلاق دینے پرمجبور کیاجائے توطلاق باطل ہے اور یہ...

دودھ پلانے کے احکام

دودھ پلانے کے احکام مسئلہ (۲۴۸۲)اگرکوئی عورت ایک بچے کوان شرائط کے ساتھ دودھ پلائے جومسئلہ مسئلہ (۲۴۹۲)میں بیان ہوں گے تووہ بچہ اگر لڑکا ہوتو مندرجہ ذیل عورتوں کےلئے اوراگر لڑکی ہوتو مندرجہ ذیل مردوں کےلئےمحرم بن جاتاہے:۱:) خودوہ عورت اوراسے ’’رضاعی ماں ‘‘ کہتے ہیں...