خمس کامصرف

مسئلہ(۱۸۵۱) ضروری ہے کہ خمس دوحصوں میں تقسیم کیاجائے:اس کاایک حصہ سادات کاحق ہے اور ضروری ہے کہ کسی فقیرسیدیایتیم سیدیاایسے سیدکودیاجائے جوسفر میں ناچارہوگیاہواوردوسراحصہ امام علیہ السلام کاہے جوضروری ہے کہ موجود زمانے میں جامع الشرائط مجتہدکودیاجائے یاایسے کاموں پرجس...

خمس کے احکام

مسئلہ(۱۷۶۸) خمس سات چیزوں پرواجب ہے:۱:) کاروبار (یاروزگار) کامنافع۔۲:)معدنی کانیں ۔۳:)خزانہ۔۴:)حلال مال جو حرام مال میں مخلوط ہوجائے۔۵:)غوطہ خوری(یعنی سمندر میں ڈوبکی لگانے) سے حاصل ہونے والے سمندری موتی۔۶:)جنگ میں ملنے والامال غنیمت۔۷:)مشہور قول کی بناپروہ زمین جوذمی...

اعتکاف کے احکام

مسئلہ(۱۷۱۹) اعتکاف مستحب عبادتوں میں ہے جو نذر عہد اور قسم وغیرہ کی بناء پر واجب ہوجاتا ہے اور شرعاً یہ اعتکاف یہ ہے کہ کوئی شخص قصد قربت کی نیت سے مسجد میں ٹھہرے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ عبادت کےاعمال جیسے نماز اور دعا کے انجام دینے کی نیت سے قیام کرے۔ مسئلہ(۱۷۲۰)...

حرام اور مکروہ اور مستحب روزے

حرام اورمکروہ روزے مسئلہ(۱۷۰۷) عیدفطراورعیدقربان کے دن روزہ رکھناحرام ہے نیزجس دن کے بارے میں انسان کو یہ علم نہ ہوکہ شعبان کی آخری تاریخ ہے یارمضان المبارک کی پہلی تو اگروہ اس دن پہلی رمضان المبارک کی نیت سے روزہ رکھے توحرام ہے۔ مسئلہ(۱۷۰۸) اگرعورت کے مستحب روزہ...

مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کاطریقہ

مسئلہ(۱۶۹۹) مہینے کی پہلی تاریخ مندرجہ ذیل چارچیزوں سے ثابت ہوتی ہے:۱:) انسان خودچانددیکھے۔۲:)ایک ایساگروہ جس کے کہنے پریقین یااطمینان ہوجائے یہ کہے کہ ہم نے چاند دیکھاہے اوراس طرح ہروہ چیزجس کی بدولت یقین یا کسی عاقلانہ روش کے ذریعہ اطمینان ہوجائے۔۳:)دوعادل مردیہ...