مسئلہ(۱۶۹۴) جوشخص بڑھاپے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکتاہویاروزہ رکھنا اس کے لئے شدیدتکلیف کا باعث ہواس پرروزہ واجب نہیں ہے لیکن دوسری صورت میں ضروری ہے کہ ہرروزے کے عوض ایک مدطعام( یعنی گندم یاجویاروٹی یا ان سے ملتی جلتی کوئی چیز)فقیرکودے۔ مسئلہ(۱۶۹۵) جوشخص بڑھاپے کی وجہ...
مسئلہ(۱۶۸۳) جس مسافر کے لئے سفرمیں چاررکعتی نمازکے بجائے دورکعت پڑھنا ضروری ہواسے روزہ نہیں رکھناچاہئے لیکن وہ مسافرجوپوری نمازپڑھتاہومثلاً وہ شخص جس کاپیشہ ہی سفرہویاجس کاسفر کسی ناجائز کام کے لئے ہوضروری ہے کہ سفرمیں روزہ رکھے۔ مسئلہ(۱۶۸۴) ماہ رمضان المبارک میں...
وہ صورتیں جن میں فقط روزے کی قضا واجب ہے مسئلہ(۱۶۵۷) جوصورتیں بیان ہوچکی ہیں ان کے علاوہ ان چندصورتوں میں انسان پرصرف روزے کی قضاواجب ہے اور کفارہ واجب نہیں ہے:۱:) ایک شخص ماہ رمضان کی رات میں جنب ہوجائے اورجیساکہ مسئلہ ( ۱۶۰۱) میں تفصیل سے بتایاگیاہے صبح کی اذان تک...
ایسے مواقع جن میں روزہ کی قضا اورکفارہ واجب ہوجاتا ہے مسئلہ(۱۶۲۸) اگرکوئی ماہ رمضان کے روزے کوکھانےیا پینے یاہم بستری یا استمناء یا جنابت پرباقی رہنے کی وجہ سے باطل کرے جب کہ جبراورناچاری کی بناپر نہیں بلکہ عمداً اور اختیاراًایساکیاہوتواس پرقضاکے علاوہ کفارہ بھی واجب...
مسئلہ(۱۶۲۷) روزہ دارکے لئے کچھ چیزیں مکروہ ہیں اوران میں سے بعض یہ ہیں :۱:) آنکھ میں دواڈالنااورسرمہ لگاناجب کہ اس کامزہ یابوحلق میں پہنچے۔۲:)ہرایساکام کرناجوکمزوری کاباعث ہومثلاًفصدکھلوانااورحمام جانا۔۳:)ناک میں دوا ڈالنا اگریہ علم نہ ہوکہ حلق تک پہنچے گی اور اگریہ...