مسئلہ(۵۳۸) میت کوتین غسل اس ترتیب سے دینا واجب ہے: پہلا ایسے پانی سے جس میں بیری کے پتے ملے ہوئے ہوں ، دوسراایسے پانی سے جس میں کافورملاہواہواور تیسرا خالص پانی سے۔ مسئلہ(۵۳۹) ضروری ہے کہ بیری اورکافورنہ اس قدرزیادہ ہوں کہ پانی مضاف ہو جائے اورنہ اس قدرکم ہوں کہ یہ نہ...
غسل، کفن، نماز اوردفن میت کاوجوب مسئلہ(۵۳۰) کسی مسلمان کاغسل، حنوط، کفن، نمازمیت اور دفن خواہ وہ اثنا عشری شیعہ نہ بھی ہواس کے ولی پرواجب ہے۔لیکن ضروری ہے کہ ولی خودان کاموں کو انجام دے یاکسی دوسرے کوان کاموں کے لئے معین کرے اوراگرکوئی شخص ان کاموں کوولی کی اجازت سے...
محتضر ، میت کے احکام مسئلہ(۵۲۱) جومومن محتضرہویعنی جاں کنی کی حالت میں ہوخواہ مردہویا عورت بڑاہویاچھوٹا، اسے( احتیاط کی بناپر)بصورت امکان پشت کے بل یوں لٹاناچاہئے کہ اس کے پاؤں کے تلوے قبلہ رخ ہوں ۔ مسئلہ(۵۲۲) بہتر یہ ہے کہ جب تک میت کاغسل مکمل نہ ہواسے بھی(جس طرح اس...
غسل مس میت مسئلہ(۵۱۰) اگرکوئی شخص کسی ایسے مردہ انسان کے بدن کوچھوئے جو ٹھنڈاہو چکا ہو اورجسے غسل نہ دیا گیاہویعنی اپنے بدن کاکوئی حصہ اس سے مس کرے تواسے چاہئے کہ غسل مس میت کرے خواہ اس نے نیندکی حالت میں مردے کابدن چھواہویابیداری کے عالم میں اورخواہ ارادی...
نفاس مسئلہ(۴۹۷) بچے کاپہلاجزءماں کے پیٹ سے باہر آنے کے وقت سے جو خون عورت کودس دن کے دوران آتا ہے تووہ خون نفاس ہے اس شرط کے ساتھ کہ ولادت کا خون اس پر صادق آئے اور نفاس کی حالت میں عورت کو’’ نفساء‘‘ کہتے ہیں ۔ مسئلہ(۴۹۸) جو خون عورت کو بچے کاپہلا جزباہر آنے سے پہلے...