دفن کے احکام

مسئلہ(۶۰۲) میت کواس طرح زمین میں دفن کرناواجب ہے کہ اس کی بوباہر نہ آئے اوردرندے بھی اس کابدن باہرنہ نکال سکیں اوراگراس بات کاخوف ہوکہ درندے اس کابدن باہرنکال لیں گے توقبرکو اینٹوں وغیرہ سے پختہ کردیناچاہئے۔ مسئلہ(۶۰۳) اگرمیت کوزمین میں دفن کرناممکن نہ ہوتودفن کرنے کے...

نماز میت کے احکام

نماز میت کے احکام مسئلہ(۵۸۲) ہرمسلمان کی میت پراورایسے بچے کی میت پرجواسلام کے حکم میں ہو اور پورے چھ سال کا ہوچکاہونماز پڑھناواجب ہے۔ مسئلہ(۵۸۳) ایک ایسے بچے کی میت پرجوچھ سال کانہ ہواہولیکن نماز کو جانتاہو احتیاط لازم کی بناپرنمازپڑھناچاہئے اوراگرنماز کونہ جانتاہو...

حنوط کے احکام

مسئلہ(۵۷۳) غسل دینے کے بعدواجب ہے کہ میت کوحنوط کیاجائے یعنی اس کی پیشانی،دونوں ہتھیلیوں ،دونوں گھٹنوں اوردونوں پاؤں کے انگوٹھوں پرکافوراس طرح ملاجائے کہ کچھ کافوراس پرباقی رہے خواہ کچھ کافور بغیر ملے باقی بچے اور مستحب یہ ہے کہ میت کی ناک کے اوپری حصہ پربھی کافور...

کفن کے احکام

مسئلہ(۵۵۸) مسلمان میت کوتین کپڑوں کاکفن دیناضروری ہے جنہیں لنگ، کرتہ اورچادرکہاجاتاہے۔ مسئلہ(۵۵۹) (احتیاط واجب کی بناپر)ضروری ہے کہ لنگی ایسی ہوجوناف سے گھنٹوں تک بدن کے اطراف کو ڈھانپ لے اور بہتریہ ہے کہ سینے سے پاؤں تک پہنچے اور (کرتہ یا) پیراہن (احتیاط واجب کی...