مسئلہ(۷۲۲) اگر انسان کو غروب آفتاب کےبارے میں شک ہو اور احتمال دے رہا ہو کہ وہ پہاڑوں یا عمارتوں یا درختوں کے پیچھے چھپ گیا ہے تو اس صورت میں ( غروب آفتاب کے بعد) جو سرخی پیدا ہوتی ہے انسان کے سر پر سے گزرنے سےپہلے مغرب کی نماز نہیں پڑھنا چاہئے اور اگر شک نہ بھی ہو...
نماز جمعہ اور اس کے احکام مسئلہ(۷۱۹) جمعہ کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔اس میں اور صبح کی نماز میں فرق یہ ہے کہ اس نماز سے پہلے دوخطبے ضروری ہیں ۔ جمعہ کی نمازواجب تخییری ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جمعہ کے دن مکلف کواختیار ہے کہ( اگرنماز جمعہ کی شرائط موجود ہوں )...
مسئلہ(۷۱۷) نماز ظہر اور عصر کا وقت زوال (ظہر شرعی[4]) کے بعد سے غروب آفتاب تک ہے۔ لیکن اگرکوئی شخص جان بوجھ کرعصر کی نماز کوظہر کی نماز سے پہلے پڑھے تواس کی عصر کی نماز باطل ہے سوائے اس کے کہ آخری وقت تک ایک نمازسے زیادہ پڑھنے کا وقت باقی نہ ہوکیوں کہ ایسی صورت میں...
نمازدینی اعمال میں سے بہترین عمل ہے۔اگریہ درگاہ الٰہی میں قبول ہوگئی تو دوسری عبادات بھی قبول ہوجائیں گی اوراگریہ قبول نہ ہوئی تودوسرے اعمال بھی قبول نہ ہوں گے۔جس طرح انسان اگردن رات میں پانچ دفعہ نہرمیں نہائے دھوئے تواس کے بدن پرمیل باقی نہیں رہتی اسی طرح پنج وقتہ...
سات صورتوں میں وضو اورغسل کے بجائے تیمم کرناچاہئے: تیمم کی پہلی صورت:پانی نہ ہو وضویاغسل کے لئے ضروری مقدارمیں پانی مہیاکرناممکن نہ ہو۔ مسئلہ(۶۳۷) اگرانسان آبادی میں ہوتو ضروری ہے کہ وضواورغسل کے لئے پانی مہیاکرنے کے لئے اتنی جستجو کرے کہ بالآخر اس کے ملنے سے...