عبادات (وضو)

مسئلہ(۲۳۵) وضومیں واجب ہے کہ چہرہ اوردونوں ہاتھ دھوئے جائیں اورسر کے اگلے حصے اوردونوں پاؤں کے سامنے والے حصے کامسح کیاجائے۔ مسئلہ(۲۳۶) چہرے کولمبائی میں پیشانی کے اوپراس جگہ سے لے کرجہاں سر کے بال اگتے ہیں ٹھوڑی کے آخری کنارے تک دھوناضروری ہے اورچوڑائی میں بیچ کی...

مُطہّرات

مسئلہ(۱۴۲) بارہ چیزیں ایسی ہیں جونجاست کوپاک کرتی ہیں اورانہیں مطہرات کہاجاتاہے:۱)پانی ۲)زمین ۳)سورج ۴)استحالہ۵)انقلاب ۶)انتقال ۷)اسلام ۸)تبعیت۹)عین نجاست کازائل ہوجانا ۱۰)نجاست کھانے والے حیوان کااستبراء۱۱)مسلمان کاغائب ہوجانا ۱۲)ذبح کئے گئے جانورکے بدن سے خون کا نکل...

احکام نجاسات

مسئلہ(۱۲۹) قرآن مجیدکی تحریر اورورق کونجس کرناجب کہ یہ فعل بے حرمتی میں شمار ہوتاہوبلاشبہ حرام ہے اوراگرنجس ہوجائے توفوراً پانی سے دھوناضروری ہے، بلکہ اگر بے حرمتی کاپہلونہ بھی نکلے تب بھی (احتیاط واجب کی بناپر)کلام پاک کو نجس کرنا حرام اور پانی سے دھوناواجب ہے۔...

پاک چیزکیسےنجس ہوتی ہے؟

مسئلہ(۱۱۹) اگرکوئی پاک چیز کسی نجس چیز سے لگ جائے اوردونوں یاان میں سے ایک اس قدرترہوکہ ایک کی تری دوسری تک پہنچ جائے توپاک چیزبھی نجس ہوجائے گی لیکن کئی واسطوں سے چیز نجس نہیں ہوگی۔ مثلاً اگردایاں ہاتھ پیشاب سے نجس ہوجائے اورپھریہ ہاتھ نئی رطوبت کے ساتھ بائیں ہاتھ کو...

نجاسات

مسئلہ(۸۰) دس چیزیں نجس ہیں :۱)پیشاب۲)پاخانہ۳)منی۴)مردار۵)خون۶،۷)کتااورسور۸)کافر۹)شراب۱۰)نجاست خورحیوان کاپسینہ۔۱،۲- پیشاب اورپاخانہ مسئلہ(۸۱) انسان کااورہراس حیوان کاجس کاگوشت حرام ہے اورجس کا خون جہندہ ہے یعنی اگر اس کی رگ کاٹی جائے توخون اچھل کرنکلتاہو، پیشاب...