(۱۴) بینک میں نوکری کرنا

بینک کے کام دو طرح کے ہوتے ہیں : (۱)بینک کا حرام کام:جیسے وہ کام جو سودی معاملات سے تعلق رکھتاہے جیسے سودی معاملات کے دستورکو جاری کرنے کی ذمہ داری لینا، دستاویز آمادہ کرنا اور ان پر گواہ معین کرنا اور فائدہ اٹھانے والے سود کی اضافی رقم لینا وغیرہ ہے۔ اسی طرح ان...

(۱۳) تنزیل برات

مقدمات: (اول:) خریدوفروخت قرض سے بہت سی چیزوں میں الگ ہے من جملہ:(۱) بیچنا بدلے میں کچھ لےکر کسی چیز کا مالک بنانا ہے جب کہ قرض مال کا مالک بنانا ہے اس وعدہ کے مقابل میں کہ وہ اس طرح رقم واپس کردے گا اگر وہ مال مثلی ہے تو مثل اور قیمی ہے تو قیمت ادا کرے گا[9]۔ (۲)سودی...

(۱۲) بینکوں سے اکاؤنٹ میں موجود ہ رقم سے زیادہ لینا (Over Draft)

کوئی بھی شخص جو بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ رکھتا ہے وہ کسی بھی رقم کو جو اکاؤنٹ میں موجود ہ رقم سے زیادہ نہ ہو ،لے سکتا ہے۔ اور کبھی کبھی بینک کچھ کھاتہ داروں کو جن پر وہ مطمئن ہوتاہے، انھیں اجازت دیتا ہے کہ اکاؤنٹ میں موجودہ رقم سے زیادہ پیسہ اپنے اکاؤنٹ کے حساب میں لے لیں...

(۱۱) کرنسی کی خرید وفروخت

بینکوں کے کاموں میں سے ایک کام، کرنسی خریدنے اور بیچنے کےلئے اقدام کرنا ہے تاکہ اپنے خریدار کی ضرورتوں کو کسی حد تک پورا کرسکے، خاص طور سے بیرون ملک سے چیزیں درآمد کرنے والوں کےلئے اور نتیجہ میں خریدوفروخت کے ذریعہ جو قیمتوں کافرق ہو اس سےفائدہ حاصل کیا جاسکے۔ مسئلہ...

(۱۰) سفتہ (پرونوٹ کے احکام)

بینکوں کے خدمات میں سے ایک خدمت ، پرونوٹ کااپنے خریداری کی نمائندگی میں وصول کرنا ہے ، اس طرح کہ وقت آنے سے پہلے بینک پرونوٹ پر دستخط کرنے والے کو معین تاریخ اور اس کی رقم سے باخبر کرتا ہے تاکہ اس کو ادا کرنے کے لئے آمادہ ہوجائے اور بینک پرونوٹ کی رقم کو وصول کرنے کے...