کبھی بینک اپنے کھاتہ داروں کے درمیان قرعہ نکالتا ہے اور انھیں اکاؤنٹ میں مزیدرقم ڈالنے اور رقم بچانے کی ترغیب دینے کےلئے جن کے نام قرعہ نکلتا ہے انھیں انعام سےنوازتاہے۔ مسئلہ (۲۸۲۰)کیا بینکوں کا یہ طریقہ جائز ہے؟ یہ تفصیل طلب مسئلہ ہے ، اس صورت میں کھاتہ داروں نے...
مسئلہ (۲۸۱۶)فقہی اصطلاح میں حوالہ: حوالہ دینے والے کے ذمہ سے قرض کا نکل کر حوالہ پانے والے کے ذمہ میں منتقل ہونا ہے لیکن یہا ں پر ہم اس سے وسیع معنی میں استعمال کریں گے۔ بینکوں کے ذریعہ حوالوں کی مندرجہ ذیل مثالیں ہیں : (۱) بینک اپنے خریدار کےلئے حوالے صادر کرنے کے...
بونڈ ۔ وہ اسناد ہیں جو متعلقہ قانونی ادارہ، مخصوص نام اور مخصوص مدت کےلئے ایک خاص قیمت پر بازار میں پیش کرتے ہیں اور انھیں علامتی قیمت سےکم قیمت پر بیچتے ہیں مثلاً ایک ایسی سندجس کی علامتی قیمت ایک ہزار ہے اسے نوسوپچاس روپیہ میں نقد بیچتے ہیں اس شرط کے ساتھ کہ اسے...
لوگوں کے کچھ سرمایہ سے بننے والی کمپنی، بینکوں کو اپنے حصص کو بیچنے کےلئے واسطہ قرار دیتی ہے اور بینک خاص اجرت لےکر کمپنی کی نمائندگی میں حصص بیچنے کے لئے اقدام کرتا ہے۔ مسئلہ (۲۸۱۲)اس طرح کا معاملہ بینک سے کرنا جائز ہے کیونکہ حقیقت میں یاتو یہ معاملہ کرایہ کےاحکام...
اگر کوئی شخص یا متعدد افراد مل کر سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں کہ کسی پروجیکٹ کو مکمل کریں گے جیسے مدرسہ، اسپتال ، پل وغیرہ بنائیں گے ایسے مواقع پر معاہدہ کرتے وقت ان افراد سے سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ اس پروجیکٹ کی تکمیل کےلئے ایسی ضمانت طلب...