زکوٰۃ فطرہ

مسئلہ (۲۰۰۳)عیدالفطرکی رات غروب آفتاب کے وقت جوشخص بالغ اورعاقل ہو اور نہ توفقیرہونہ ہی کسی دوسرے کا غلام ہو اوربےہوش بھی نہ ہو توضروری ہے کہ اپنے لئے اوران لوگوں کے لئے جو اس کے وہاں کھاناکھاتے ہیں فی کس ایک صاع جس کے بارے میں کہاجاتاہے کہ تقریباً تین کلوہوتاہے ان...

زکوٰۃ کے متفرق مسائل

مسئلہ (۱۹۷۴)انسان گیہوں اورجوکوبھوسے سے الگ کرنے کے موقع پراور کھجور اور انگور کے خشک ہونے کے وقت زکوٰۃ فقیرکودےدے یا اپنے مال سے علیٰحدہ کردے اورضروری ہے کہ سونے،چاندی،گائے،بھیڑ اوراونٹ کی زکوٰۃ گیارہ مہینے ختم ہونے کے بعدفقیرکودے یا اپنے مال سے علیٰحدہ کردے۔ مسئلہ...

زکوٰۃ کامصرف

مسئلہ (۱۹۴۰)زکوٰۃ کامال آٹھ جگہوں پر خرچ ہوسکتاہے :۱:)فقیر : وہ شخص جس کے پاس اپنے اوراپنے اہل وعیال کے لئے سال بھرکے اخراجات نہ ہوں فقیرہے لیکن جس شخص کے پاس کوئی ہنریاجائداد یا سرمایہ ہوجس سے وہ اپنے سال بھرکے اخراجات پورے کرسکتاہووہ فقیرنہیں ہے۔۲:)مسکین : وہ شخص...

زکوۃ کے احکام

مسئلہ (۱۸۷۱)زکوٰۃ دس چیزوں پرواجب ہے :۱) گیہوں ۲)جو ۳)کھجور ۴)کشمش۵)سونا ۶)چاندی ۷)اونٹ ۸) گائے ۹)بھیڑبکری ۱۰) احتیاط لازم کی بناپرمال تجارت۔ اگرکوئی شخص ان دس چیزوں میں سے کسی ایک کامالک ہوتوان شرائط کے تحت جن کاذکربعدمیں کیاجائے گاضروری ہے کہ جومقدارمقررکی گئی ہے...

امربمعروف اور نہی ازمنکر کے احکام

امربمعروف اور نہی ازمنکر دینی واجبات میں ایک اہم ترین واجب ہے اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشادفرماتا ہے: وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ(آل عمران:۱۰۴) ۔...

خمس کامصرف

مسئلہ(۱۸۵۱) ضروری ہے کہ خمس دوحصوں میں تقسیم کیاجائے:اس کاایک حصہ سادات کاحق ہے اور ضروری ہے کہ کسی فقیرسیدیایتیم سیدیاایسے سیدکودیاجائے جوسفر میں ناچارہوگیاہواوردوسراحصہ امام علیہ السلام کاہے جوضروری ہے کہ موجود زمانے میں جامع الشرائط مجتہدکودیاجائے یاایسے کاموں پرجس...