مضاربہ کے احکام

مسئلہ (۲۲۲۸)مضاربہ دو لوگوں کا درمیانی معاہدہ ہے جن میں سے ایک مالک ہے جو دوسرے کو جسے عامل (کام سنبھالنے والا) کہتے ہیں اس کو رقم دیتا ہے جس کے ذریعہ وہ تجارت کرے اور فائدہ کو آپس میں تقسیم کیا جائے۔ یہ معاملہ مندرجہ ذیل شرطوں کے ساتھ منعقد ہوتا ہے: (۱)ایجاب و قبول:...

کرائے کے احکام

مسئلہ (۲۱۸۳)کوئی چیزکرائے پردینے والے اورکرائے پرلینے والے کے لئے ضروری ہے کہ بالغ اور عاقل ہوں اورکرایہ لینے یاکرایہ دینے کاکام اپنے اختیارسے کریں اوریہ بھی ضروری ہے کہ اپنے مال میں تصرف کاحق رکھتے ہوں لہٰذا چونکہ سفیہ اپنے مال میں تصرف کرنے کاحق نہیں رکھتااس لئے نہ...

صلح کے احکام

مسئلہ (۲۱۷۰) ’’صلح‘‘ سے مرادہے کہ انسان کسی دوسرے شخص کے ساتھ اس بات پراتفاق کرے کہ اپنے مال سے یااپنے مال کے منافع سے کچھ مقداردوسرے کو دے دے یااپناقرض یاحق چھوڑدے تاکہ دوسرابھی اس کے عوض اپنے مال یا اپنے منافع کی کچھ مقداراسے دے دے یاقرض یاحق سے دستبردار ہو جائے۔...

شراکت کے احکام

مسئلہ (۲۱۵۲)دوآدمی اگرباہم طے کریں کہ اپنے مشترک مال سے تجارت کرکےجو کچھ نفع کمائیں گے اسے آپس میں تقسیم کرلیں گے اور وہ عربی یا کسی اورزبان میں شراکت کاصیغہ پڑھیں یاکوئی ایساکام کریں جس سے ظاہرہوتاہوکہ وہ ایک دوسرے کے شریک بنناچاہتے ہیں توان کی شراکت صحیح ہے۔ مسئلہ...

مُعَامَلات (خریدوفروخت)

مسئلہ (۲۰۵۹)ایک تاجر کے لئے مناسب ہے کہ خریدوفروخت کے سلسلے میں جن مسائل کاعموماً سامناکرناپڑتاہے ان کے احکام سیکھ لے بلکہ اگرمسائل نہ سیکھنے کی وجہ سے کسی واجب حکم کی مخالفت کرنے کااندیشہ ہوتومسائل سیکھنالازم وضروری ہے۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ الصلوٰۃ والسلام سے...

حج کے اَحکام

مسئلہ (۲۰۴۵)بیت اللہ کی زیارت کرنے اوران اعمال کوبجالانے کانام ’’حج‘‘ ہے جن کے وہاں بجالانے کاحکم دیاگیاہے اوراس کی ادائیگی ہراس شخص کے لئے جومندرجہ ذیل شرائط پوری کرتاہوتمام عمر میں ایک دفعہ واجب ہے : (۱ول:) انسان بالغ ہو۔ (دوم:) عاقل اورآزادہو۔ (سوم:) حج پرجانے کی...