نفاس مسئلہ(۴۹۷) بچے کاپہلاجزءماں کے پیٹ سے باہر آنے کے وقت سے جو خون عورت کودس دن کے دوران آتا ہے تووہ خون نفاس ہے اس شرط کے ساتھ کہ ولادت کا خون اس پر صادق آئے اور نفاس کی حالت میں عورت کو’’ نفساء‘‘ کہتے ہیں ۔ مسئلہ(۴۹۸) جو خون عورت کو بچے کاپہلا جزباہر آنے سے پہلے...
حیض حیض وہ خون ہے جوعموماً ہرمہینے چنددنوں کے لئے عورتوں کے رحم سے خارج ہوتاہے اور عورت کو جب حیض کاخون آئے تواسے’’ حائض‘‘ کہتے ہیں ۔ مسئلہ(۴۳۲) حیض کاخون عموماً گاڑھااورگرم ہوتاہے اوراس کارنگ سیاہ یاسرخ ہوتا ہے۔ وہ اچھل کراورتھوڑی سی جلن کے ساتھ خارج ہوتاہے۔...
اِستِحاضَہ عورتوں کوجوخون آتے رہتے ہیں ان میں سے ایک خون استحاضہ ہے اورایسی عورت کوخون استحاضہ آنے کے وقت’’ مستحاضہ‘‘ کہتے ہیں ۔ مسئلہ(۳۹۰) خون استحاضہ زیادہ ترزرد رنگ کااورٹھنڈاہوتاہے اور فشار اور جلن کے بغیر خارج ہوتاہے اورگاڑھابھی نہیں ہوتالیکن ممکن ہے کہ کبھی سیاہ...
مسئلہ(۳۷۱) غسل ارتماسی یاغسل ترتیبی میں غسل سے پہلے سارے جسم کاپاک ہوناضروری نہیں ہے بلکہ اگرپانی میں غوطہ لگانے یاغسل کے ارادے سے پانی بدن پرڈالنے سے بدن پاک ہوجائے توغسل صحیح ہوگا۔اس شرط کے ساتھ کہ جس پانی سے وہ غسل کررہا ہے وہ پاک ہونے سے خارج نہ ہو جائے جیسےآب کُر...
وہ چیزجس سے زخم یاٹوٹی ہوئی ہڈی باندھی جاتی ہے اور وہ دواجوزخم یاایسی ہی کسی چیزپرلگائی جاتی ہے جبیرہ کہلاتی ہے۔ مسئلہ(۳۲۳) اگروضوکے اعضامیں سے کسی پرزخم یاپھوڑاہویاہڈی ٹوٹی ہوئی ہو اور اس کامنہ کھلاہواور پانی اس کے لئے مضرنہ ہوتواسی طرح وضوکرناضروری ہے جیسے عام...