مبطلات وضو

مسئلہ(۳۲۲) سات چیزیں وضوکوباطل کردیتی ہیں : (اول:) پیشاب اورمشکوک رطوبت جو انسان سے پیشاب کے بعد اور استبراء کے پہلے نکلتی ہے وہ ظاہراً پیشاب کے ضمن میں ہے ۔ (دوم:) پاخانہ (سوم:) معدے اورآنتوں کی ہواجو مقعد سے خارج ہوتی ہے۔ (چہارم:) نیندجس کی وجہ سے نہ آنکھیں دیکھ...

وہ چیزیں جن کے لئے وضوکرناچاہئے

مسئلہ(۳۱۵) چھ چیزوں کے لئے وضوکرناواجب ہے: (اول:)واجب نمازوں کے لئے سوائے نمازمیت کے اورمستحب نمازوں میں وضوشرط صحت ہے۔ (دوم:) اس سجدے اورتشہدکے لئے جوایک شخص بھول گیاہوجب کہ ان کے اور نماز کے درمیان کوئی حدث اس سے سرزدہواہومثلاً اس نے پیشاب کیاہو، لیکن سجدئہ سہو کے...

وضوکے احکام

مسئلہ(۲۹۸) اگرکوئی شخص وضوکے افعال اورشرائط مثلاً پانی کے پاک ہونے یا غصبی نہ ہونے کے بارے میں بہت زیادہ شک کرے تواسے چاہئے کہ اپنے شک کی پروا نہ کرے۔ مسئلہ(۲۹۹) اگرکسی شخص کوشک ہوکہ اس کاوضو باطل ہواہے یانہیں تواسے یہ سمجھنا چاہئے کہ اس کاوضوباقی ہے، لیکن اگراس نے...

وضوصحیح ہونے کی شرائط

وضو صحیح ہونے کی چندشرائط ہیں : (پہلی شرط:) وضو کاپانی پاک ہو۔احتیاط واجب کی بناء پر وضو کا پانی ان چیزوں سے آلودہ نہ ہو جن کو انسان کی طبیعت پسند نہ کرے مثلاً حلال گوشت حیوان کےپیشاب، پاک مردار، زخم کی چرک(ریم) گرچہ شرعا وہ پاک ہے۔ (دوسری شرط:) پانی مطلق ہو۔...

وہ دعائیں جن کاوضو کرتے وقت پڑھنامستحب ہے

وہ دعائیں جن کاوضو کرتے وقت پڑھنامستحب ہے مسئلہ(۲۶۳) جوشخص وضوکررہا ہو اس کے لئے مستحب ہے کہ جب اس کی نظر پانی پرپڑے تویہ دعاپڑھے: بِسْمِ اللہِ وَبِاللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَ الْمَاءَ طَھُوْراًوَّلَمْ یَجْعَلْہُ نَجِساً۔ جب وضوسے پہلے اپنے ہاتھ دھوئے...

عبادات (وضو)

مسئلہ(۲۳۵) وضومیں واجب ہے کہ چہرہ اوردونوں ہاتھ دھوئے جائیں اورسر کے اگلے حصے اوردونوں پاؤں کے سامنے والے حصے کامسح کیاجائے۔ مسئلہ(۲۳۶) چہرے کولمبائی میں پیشانی کے اوپراس جگہ سے لے کرجہاں سر کے بال اگتے ہیں ٹھوڑی کے آخری کنارے تک دھوناضروری ہے اورچوڑائی میں بیچ کی...