مُطہّرات

مسئلہ(۱۴۲) بارہ چیزیں ایسی ہیں جونجاست کوپاک کرتی ہیں اورانہیں مطہرات کہاجاتاہے:۱)پانی ۲)زمین ۳)سورج ۴)استحالہ۵)انقلاب ۶)انتقال ۷)اسلام ۸)تبعیت۹)عین نجاست کازائل ہوجانا ۱۰)نجاست کھانے والے حیوان کااستبراء۱۱)مسلمان کاغائب ہوجانا ۱۲)ذبح کئے گئے جانورکے بدن سے خون کا نکل...

احکام نجاسات

مسئلہ(۱۲۹) قرآن مجیدکی تحریر اورورق کونجس کرناجب کہ یہ فعل بے حرمتی میں شمار ہوتاہوبلاشبہ حرام ہے اوراگرنجس ہوجائے توفوراً پانی سے دھوناضروری ہے، بلکہ اگر بے حرمتی کاپہلونہ بھی نکلے تب بھی (احتیاط واجب کی بناپر)کلام پاک کو نجس کرنا حرام اور پانی سے دھوناواجب ہے۔...

پاک چیزکیسےنجس ہوتی ہے؟

مسئلہ(۱۱۹) اگرکوئی پاک چیز کسی نجس چیز سے لگ جائے اوردونوں یاان میں سے ایک اس قدرترہوکہ ایک کی تری دوسری تک پہنچ جائے توپاک چیزبھی نجس ہوجائے گی لیکن کئی واسطوں سے چیز نجس نہیں ہوگی۔ مثلاً اگردایاں ہاتھ پیشاب سے نجس ہوجائے اورپھریہ ہاتھ نئی رطوبت کے ساتھ بائیں ہاتھ کو...

نجاسات

مسئلہ(۸۰) دس چیزیں نجس ہیں :۱)پیشاب۲)پاخانہ۳)منی۴)مردار۵)خون۶،۷)کتااورسور۸)کافر۹)شراب۱۰)نجاست خورحیوان کاپسینہ۔۱،۲- پیشاب اورپاخانہ مسئلہ(۸۱) انسان کااورہراس حیوان کاجس کاگوشت حرام ہے اورجس کا خون جہندہ ہے یعنی اگر اس کی رگ کاٹی جائے توخون اچھل کرنکلتاہو، پیشاب...

بیت الخلاء کے احکام

بیت الخلاء کے احکام مسئلہ(۵۳) انسان پرواجب ہے کہ پیشاب اورپاخانہ کرتے وقت اور دوسرے مواقع پراپنی شرم گاہوں کوان لوگوں سے جوبالغ ہوں خواہ وہ ماں اوربہن کی طرح اس کے محرم ہی کیوں نہ ہوں اوراسی طرح دیوانوں اوران بچوں سے جواچھے برے کی تمیز رکھتے ہوں چھپاکررکھے۔لیکن بیوی...

احکام طہارت

مطلق اور مضاف پانی مسئلہ(۱۳) پانی یامطلق ہوتاہے یامضاف۔ مضاف وہ پانی ہے جوکسی چیز سے حاصل کیاجائے مثلاً تربوز کاپانی گلاب کاعرق (وغیرہ)۔ اس پانی کو بھی مضاف کہتے ہیں جوکسی دوسری چیز سے آلودہ ہومثلاً گدلاپانی جواس حد تک مٹیالا ہو کہ پھراسے پانی نہ کہاجاسکے۔ ان کے علاوہ...