مسئلہ (۱) ہرمسلمان کے لئے اصول دین کوازروئے بصیرت جاننا ضروری ہے کیونکہ اصول دین میں کسی طورپربھی تقلید نہیں کی جاسکتی یعنی یہ نہیں ہوسکتاکہ کوئی شخص اصول دین میں کسی کی بات صرف اس وجہ سے مانے کہ وہ ان اصول کوجانتاہے۔ لیکن اگر کوئی شخص اسلام کے بنیادی عقائد پریقین...