(۶)حصص (شیئرز)کی فروخت

لوگوں کے کچھ سرمایہ سے بننے والی کمپنی، بینکوں کو اپنے حصص کو بیچنے کےلئے واسطہ قرار دیتی ہے اور بینک خاص اجرت لےکر کمپنی کی نمائندگی میں حصص بیچنے کے لئے اقدام کرتا ہے۔ مسئلہ (۲۸۱۲)اس طرح کا معاملہ بینک سے کرنا جائز ہے کیونکہ حقیقت میں یاتو یہ معاملہ کرایہ کےاحکام...

(5) بينك كي كفالت (بینک گارانتی)

اگر کوئی شخص یا متعدد افراد مل کر سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں کہ کسی پروجیکٹ کو مکمل کریں گے جیسے مدرسہ، اسپتال ، پل وغیرہ بنائیں گے ایسے مواقع پر معاہدہ کرتے وقت ان افراد سے سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ اس پروجیکٹ کی تکمیل کےلئے ایسی ضمانت طلب...

(۴) اموال متروکہ کو بیچنا

جب کبھی مال کے مالکان (بینک کی طرف سے مال کی موجودگی سے متعلق انھیں باخبر کردینے کے باوجود) اس مال کا قبضہ لینے اور بینک کو اس کی اجرت ادا کرنے سے پرہیز کریں تو بینک اس مال کو بیچ دیتا ہے اور اس کی قیمت سے اپنا حق وصول کر لیتا ہے۔ مسئلہ (۲۸۰۸)گذشتہ حالات میں بینک کے...

(۳) سرمایہ کی حفاظت

بسا اوقات بینک مال بھیجنے والے کی طرف سے مال حاصل کرنے والے تک مال پہونچانے کا واسطہ بنتا ہے اور درآمد کرنے والے کے اکاؤنٹ میں اس کی حفاظت کرتاہے وہ اس طرح کہ مال بھیجنے والے اور لینے والے کے درمیان معاہدہ مکمل ہوجانے کے بعد اور مال کی قیمت ادا کردینے اورمال پہونچ...

(۲) بینک گارنٹی

یہ اسناد دو طرح کے ہوتے ہیں : (۱) درآمد کےلئے اسناد(Import Licence)!جو شخص بیرون ملک سے کسی مال کو منگوانا چاہتا ہے وہ بینک سے رجوع کرتا ہے اور ایسے اسنا د کےلئے اکاؤنٹ کھولنے کا خواہش مند ہوتا ہے نتیجہ میں بینک اس بات کاپابند ہوجاتا ہے کہ بیرون ملک سےآنے والے مال کی...

بینک کے معاملات ـ (۱) قرض لینا

ملحقات توضیح المسائل ـ بینک کے معاملات ـ (۱) قرض لینا (۱)قرض لینا اسلامی ملکوں میں بینک تین طرح کے ہوتے ہیں : (۱)پرائیویٹ بینک:جس میں بینک کا سرمایہ ایک یا متعدد سرمایہ گزاروں کے ذریعہ قرار پاتا ہے۔ (۲)سرکاری بینک: جس کا سرمایہ سرکاری مال سے ہوتا ہے۔ (۳) مشترکہ بینک:...