چندفقہی اصطلاحات (جواس کتاب میں استعمال ہوئی ہیں ) احتیاط وہ طریقۂ عمل جس سے ’’عمل‘‘ کے مطابق واقع ہونے کا یقین حاصل ہو جائے۔ احتیاط لازم احتیاط واجب۔دیکھئے لفظ ’’لازم‘‘۔ احتیاط مستحب فتوے کے علاوہ احتیاط ہے، اس لئے اس کالحاظ ضروری نہیں ہوتا۔ احتیاط واجب وہ حکم...
مسئلہ (۲۷۴۵)جواشخاص متوفی سے رشتے داری کی بناپرترکہ پاتے ہیں ان کے تین گروہ ہیں :۱:) پہلا گروہ متوفی کاباپ،ماں اوراولادہے اوراولادکے نہ ہونے کی صورت میں اولاد کی اولادہے جہاں تک یہ سلسلہ نیچے چلاجائے۔ان میں سے جوکوئی متوفی سے زیادہ قریب ہو وہ ترکہ پاتاہے اورجب تک اس...
مسئلہ (۲۷۱۱)’’وصیت‘‘ یہ ہے کہ انسان تاکید کرے کہ اس کے مرنے کے بعد اس کے لئے فلاں فلاں کام کئے جائیں یایہ کہے کہ اس کے مرنے کے بعد اس کے مال میں سے کوئی چیزفلاں شخص کی ملکیت ہوگی یااس کے مال میں سے کوئی چیزکسی شخص کی ملکیت میں دے دی جائے یاخیرات کی جائے یاامور خیریہ...
مسئلہ (۲۶۹۳)اگرایک شخص کوئی چیزوقف کرے تووہ اس کی ملکیت سے نکل جاتی ہے اوروہ خود یادوسرے لوگ نہ ہی وہ چیزکسی دوسرے کوبخش سکتے ہیں اورنہ ہی اسے بیچ سکتے ہیں اورنہ کوئی شخص اس میں سے کچھ بطورمیراث لے سکتاہے،لیکن بعض صورتوں میں جن کاذکرمسئلہ (۲۱۰۴) اور مسئلہ ( ۲۱۰۵) میں...
مسئلہ (۲۶۵۷)’’منت‘‘ یہ ہے کہ انسان اپنے آپ پر اللہ کے لئے واجب کرلے کہ کوئی اچھاکام کرے گایاکوئی ایساکام جس کانہ کرنابہترہوترک کردے گا۔مسئلہ (۲۶۵۸)منت میں صیغہ پڑھناضروری ہے اوریہ لازم نہیں کہ صیغہ عربی میں ہی پڑھاجائے،لہٰذا اگر کوئی شخص کہے کہ:’’میرامریض صحت...
مسئلہ (۲۶۵۳)کھاناکھانے میں چندچیزیں مستحب شمارکی گئی ہیں :۱:) کھاناکھانے سے پہلے کھانے والادونوں ہاتھ دھوئے۔۲:)کھاناکھالینے کے بعداپنے ہاتھ دھوئے اوررومال (تولئے وغیرہ) سے خشک کرے۔۳:)میزبان سب سے پہلے کھاناکھاناشروع کرے اور سب کے بعد کھانے سے ہاتھ کھینچے اورکھاناشروع...