مسئلہ (۲۶۴۱)ہروہ پرندہ جوشاہین،عقاب،باز اور گدھ کی طرح چیڑنے، پھاڑنے اور پنجے والاہوحرام ہے اور اسی طرح سے کوے کی تمام قسمیں یہاں تک کہ (احتیاط واجب کی بناء پر) پہاڑی کوے بھی حرام ہیں ہروہ پرندہ جواڑتے وقت پروں کومارتاکم اور بے حرکت زیادہ رکھتاہے اورپنجے دار ہے،حرام...
مسئلہ (۲۶۰۰)حلال گوشت حیوان جنگلی ہویاپالتوحرام گوشت حیوانوں کے علاوہ جن کابیان کھانے اورپینے والی چیزوں کے احکام میں آئے گااس کواس طریقے کے مطابق ذبح کیا جائے جوبعدمیں بتایاجائے گاتواس کی جان نکل جانے کے بعداس کاگوشت حلال اور بدن پاک ہے۔لیکن اونٹ،مچھلی اورٹڈی کوحلال...
مسئلہ (۲۵۸۲)اگرکوئی گم شدہ ایسامال ملے جو حیوانات میں سے نہ ہو اور انسان کے ہاتھ لگے اورجس کی کوئی ایسی نشانی بھی نہ ہو جس کے ذریعے اس کے مالک کاپتا چل سکے توخواہ اس کی قیمت ایک درہم(۱۲ء۶چنے سکہ دارچاندی)سے کم ہویانہ ہووہ اپنے لئے لے سکتاہے لیکن احتیاط مستحب ہے کہ وہ...
’’غصب‘‘ کے معنی یہ ہیں کہ کوئی شخص کسی کے مال پریاحق پر ظلم (اوردھونس یا دھاندلی) کے ذریعے قابض ہوجائے اوریہ وہ چیز ہے جو عقل، قرآن اور حدیث کی رو سےحرام ہے۔جناب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے ’’جوشخص کسی دوسرے کی ایک بالشت زمین غصب کرے قیامت کے دن اس...
مسئلہ (۲۵۵۴)اگرکوئی آدمی کسی نامحرم عورت سے اس گمان میں جماع کرے کہ وہ اس کی بیوی ہے توخواہ عورت کوعلم ہوکہ وہ شخص اس کاشوہر نہیں ہے یاگمان کرے کہ اس کاشوہر ہے ضروری ہے کہ عدت رکھے۔ مسئلہ (۲۵۵۵)اگرکوئی آدمی کسی عورت سے یہ جانتے ہوئے زناکرے کہ وہ اس کی بیوی نہیں ہے...
طلاق خلع مسئلہ (۲۵۴۶)اس عورت کی طلاق کوجواپنے شوہر کی طرف مائل نہ ہواور اس سے نفرت کرتی ہواپنامہریاکوئی اورمال بخش دے تاکہ وہ اسے طلاق دے دے’’ طلاق خلع‘‘ کہتے ہیں اورطلاق خلع میں معتبرہے کہ عورت اپنے شوہر سے اس قدر شدید نفرت کرتی ہو کہ اسے وظیفۂ زوجیت ادانہ کرنے کی...