طلاق بائن اور طلاق رجعی مسئلہ (۲۵۴۰)طلاق بائن وہ طلاق ہے کہ جس کے بعدمرداپنی عورت کی طرف رجوع کرنے کاحق نہیں رکھتایعنی یہ کہ بغیرنکاح کے دوبارہ اسے اپنی بیوی نہیں بناسکتا اور اس طلاق کی چھ قسمیں ہیں :۱:) اس عورت کو دی گئی طلاق جس کی عمرابھی نوسال نہ ہوئی ہو۔۲:)اس عورت...
طلاق کی عدت مسئلہ (۲۵۲۸)جس لڑکی کی عمر (پورے) نوسال نہ ہوئی ہواوراس طرح جوعورت یائسہ ہوچکی ہواس کی کوئی عدت نہیں ہوتی۔یعنی اگرچہ شوہرنے اس سے مجامعت کی ہو، طلاق کے بعد وہ فوراً دوسراشوہر کرسکتی ہے۔ مسئلہ (۲۵۲۹)جس عورت کی عمر(پورے) نوسال ہوچکی ہواورجوعورت یائسہ نہ ہو،...
مسئلہ (۲۵۱۶)جومرداپنی بیوی کوطلاق دے اس کے لئے ضروری ہے کہ بالغ اور عاقل ہولیکن اگردس سال کابچہ بیوی کوطلاق دے تواس کے بارے میں احتیاط کی رعایت کریں اوراسی طرح ضروری ہے کہ مرداپنے اختیار سے طلاق دے اوراگراسے اپنی بیوی کو طلاق دینے پرمجبور کیاجائے توطلاق باطل ہے اور یہ...
مسئلہ (۲۴۶۱)جوشخص شادی نہ کرنے کی وجہ سے حرام ’’فعل‘‘ میں مبتلا ہوتاہو اس پرواجب ہے کہ شادی کرے۔ مسئلہ (۲۴۶۲)اگرشوہر نکاح میں مثلاً یہ شرط عائد کرے کہ عورت کنواری ہو اور نکاح کے بعدمعلوم ہوکہ وہ کنواری نہیں توشوہرنکاح کوفسخ کرسکتاہے البتہ اگر فسخ نہ کرے یا شرط نہ کیا...
مسئلہ (۲۴۵۱)مرد کے لئے نامحرم کاجسم دیکھنا اوراسی طرح اس کے بالوں کو دیکھنا خواہ لذت کے ارادے سے ہویااس کے بغیر حرام میں مبتلا ہونے کاخوف ہویانہ ہو حرام ہے اور اس کے چہرے پرنظر ڈالنااورہاتھوں کوکہنیوں تک دیکھنااگرلذت کے ارادے سے ہویاحرام میں مبتلا ہونے کاخوف ہوتوحرام...