وہ صورتیں جن میں فقط روزے کی قضا واجب ہے مسئلہ(۱۶۵۷) جوصورتیں بیان ہوچکی ہیں ان کے علاوہ ان چندصورتوں میں انسان پرصرف روزے کی قضاواجب ہے اور کفارہ واجب نہیں ہے:۱:) ایک شخص ماہ رمضان کی رات میں جنب ہوجائے اورجیساکہ مسئلہ ( ۱۶۰۱) میں تفصیل سے بتایاگیاہے صبح کی اذان تک...
ایسے مواقع جن میں روزہ کی قضا اورکفارہ واجب ہوجاتا ہے مسئلہ(۱۶۲۸) اگرکوئی ماہ رمضان کے روزے کوکھانےیا پینے یاہم بستری یا استمناء یا جنابت پرباقی رہنے کی وجہ سے باطل کرے جب کہ جبراورناچاری کی بناپر نہیں بلکہ عمداً اور اختیاراًایساکیاہوتواس پرقضاکے علاوہ کفارہ بھی واجب...
مسئلہ(۱۶۲۷) روزہ دارکے لئے کچھ چیزیں مکروہ ہیں اوران میں سے بعض یہ ہیں :۱:) آنکھ میں دواڈالنااورسرمہ لگاناجب کہ اس کامزہ یابوحلق میں پہنچے۔۲:)ہرایساکام کرناجوکمزوری کاباعث ہومثلاًفصدکھلوانااورحمام جانا۔۳:)ناک میں دوا ڈالنا اگریہ علم نہ ہوکہ حلق تک پہنچے گی اور اگریہ...
وہ چیزیں جوروزے کوباطل کرتی ہیں : مسئلہ(۱۵۵۱) آٹھ چیزیں روزے کوباطل کردیتی ہیں :۱:)کھانااورپینا۔۲:)جماع کرنا۔۳:)استمناء۔ یعنی انسان اپنے ساتھ یاکسی دوسرے کے ساتھ جماع کے علاوہ کوئی ایسافعل کرے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو اور عورت کےسلسلہ میں اس مسئلہ کا پیش آنااس طرح...
(شریعت اسلام میں )روزے سے مرادہے خداوندعالم کی رضا اوراظہار بندگی کے لئے انسان اذان صبح سے مغرب تک آٹھ چیزوں سے جوبعدمیں بیان کی جائیں گی پرہیز کرے۔ نیت مسئلہ(۱۵۲۹) انسان کے لئے روزے کی نیت کا دل سے گزارنامثلاً یہ کہناکہ: ’’میں کل روزہ رکھوں گا‘‘ ضروری نہیں بلکہ اس...
نماز کے لیے اجیر بنانا (یعنی اجرت دے کر نماز پڑھوانا) مسئلہ(۱۵۱۲) انسان کے مرنے کے بعدان نمازوں اوردوسری عبادتوں کے لئے جو وہ زندگی میں نہ بجالایاہوکسی دوسرے شخص کواجیربنایاجاسکتاہے (یعنی وہ نمازیں اسے اجرت دے کرپڑھوائی جاسکتی ہیں ) اوراگر کوئی شخص بغیراجرت لئے ان...