مسئلہ(۱۴۹۵) امام عصرعلیہ السلام کے زمانۂ حضورمیں فطروعیدقربان کی نمازیں واجب ہیں اوران کاجماعت کے ساتھ پڑھناضروری ہے لیکن ہمارے زمانے میں جب کہ امام عصر علیہ السلام غیبت کبریٰ میں ہیں یہ نمازیں مستحب ہیں اورباجماعت وفرادیٰ دونوں طرح پڑھی جاسکتی ہیں ۔ مسئلہ(۱۴۹۶)...
مسئلہ(۱۴۷۰) نمازآیات جس کے پڑھنے کاطریقہ بعدمیں بیان ہوگاتین چیزوں کی وجہ سے واجب ہوتی ہے :۱:) سورج گرہن۲:)چاند گرہن، اگرچہ ان کے کچھ حصے کوہی گرہن لگے اورخواہ انسان پراس کی وجہ سے خوف بھی طاری نہ ہواہوتو پھر بھی نماز آیات واجب ہے۔۳:)زلزلہ( احتیاط واجب کی بناپر)اگرچہ...
مسئلہ(۱۳۷۹) یومیہ نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اور مسجد کے پڑوس میں رہنے والے کواوراس شخص کوجو مسجد کی اذان کی آواز سنتاہونمازصبح اورمغرب وعشاجماعت کے ساتھ پڑھنے کی بالخصوص بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور اسی طرح مستحب ہےکہ تمام واجب نمازوں کو جماعت سے پڑھیں لیکن...
ضروری ہے کہ مسافر ظہر،عصراورعشاکی نمازآٹھ شرطیں ہوتے ہوئے قصربجا لائے یعنی دورکعت پڑھے: (پہلی شرط:) اس کاسفرآٹھ فرسخ شرعی(تقریباً ۴۴ کلومیٹر) سے کم نہ ہو۔ مسئلہ(۱۲۵۸) جس شخص کے جانے اورواپس آنے کی مجموعی مسافت ملاکرآٹھ فرسخ ہواورخواہ اس کے جانے یاواپسی کی مسافت...
مسئلہ(۱۲۲۲) ضروری ہے کہ انسان نمازکے سلام کے بعدمندرجہ ذیل امور کے لئے اس طریقے کے مطابق جس کاآئندہ ذکرہوگادوسجدئہ سہوبجالائے :۱:) تشہد کا بھول جانا۔۲:)چاررکعتی نمازمیں دوسرے سجدے کے دوران شک کرناکہ چاررکعتیں پڑھی ہیں یاپانچ یاشک کرناکہ چاررکعتیں پڑھی ہیں یاچھ، بالکل...
مسئلہ(۱۲۰۱) جس شخص پرنمازاحتیاط واجب ہوضروری ہے کہ نمازکے سلام کے فوراًبعدنمازاحتیاط کی نیت کرے اورتکبیر کہے پھرالحمدپڑھے اوررکوع میں جائے اور دوسجدے بجالائے۔پس اگراس پرایک رکعت نمازاحتیاط واجب ہوتودوسجدوں کے بعد تشہداورسلام پڑھے اوراگراس پردورکعت نمازاحتیاط واجب...