شکیات نماز

نمازکے شکیات کی’’ ۲۳‘‘قسمیں ہیں ۔ ان میں سےآٹھ اس قسم کے شک ہیں جو نماز کوباطل کرتے ہیں اور چھ اس قسم کے شک ہیں جن کی پروانہیں کرنی چاہئے اورباقی نواس قسم کے شک ہیں جوصحیح ہیں ۔ وہ شک جونمازکوباطل کرتے ہیں مسئلہ(۱۱۵۱) جوشک نمازکوباطل کرتے ہیں وہ یہ ہیں :۱:) دورکعتی...

مبطلات نماز

مسئلہ(۱۱۰۸) مستحب ہے کہ نماز پڑھنے کے بعدانسان کچھ دیرکے لئے تعقیبات (یعنی ذکر، دعااور قرآن مجید)پڑھنے میں مشغول رہے اوربہترہے کہ اس سے پہلے کہ وہ اپنی جگہ سے اٹھے کہ اس کاوضو،غسل یاتیمم باطل ہوجائے روبہ قبلہ ہوکرتعقیبات پڑھے اوریہ ضروری نہیں کہ تعقیبات عربی میں ہوں...

نماز کاترجمہ

۱ – سورۂ الحمدکاترجمہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ : ’’بِسْمِ اللہِ‘‘ یعنی میں ابتداکرتاہوں خدا کے نام سے،اس ذات کے نام سے جس میں تمام کمالات یکجاہیں اورجوہرقسم کے نقص سے منزہ ہے۔ ’’اَلرَّحْمٰنِ‘‘ اس کی رحمت وسیع اوربے انتہاہے۔ ’’الرَّحِیْمِ‘‘ اس کی...

نماز کے واجبات

واجبات نمازگیارہ ہیں :۱) نیت ۲) قیام یعنی کھڑے ہونا۳) تکبیرۃ الاحرام یعنی نماز کے شروع میں اللہ اکبر کہنا ۴)رکوع ۵)سجود۶) قرأت ۷)ذکر ۸)تشہد ۹) سلام ۱۰) ترتیب۱۱) موالات یعنی اجزائے نماز کا پے درپے بجالانا۔ مسئلہ(۹۲۸) نماز کے واجبات میں سے بعض اس کے رکن ہیں یعنی انسان...

اذان اوراقامت

مسئلہ(۹۰۲) ہرمرداورعورت کے لئے مستحب ہے کہ شب وروز کی(روزانہ) کی واجب نمازوں سے پہلے اذان اور اقامت کہے اورایساکرنادوسری واجب یامستحب نمازوں کے لئےجائز نہیں لیکن عیدفطراورعیدقربان سے پہلے جب کہ نمازباجماعت پڑھیں تومستحب ہے کہ تین مرتبہ ’’الصلوٰۃ‘‘ کہیں ۔ مسئلہ(۹۰۳)...

مسجدکے احکام

مسئلہ(۸۸۶) مسجد کی زمین،اندرونی چھت اوراندرونی دیوارکونجس کرناحرام ہے اورجس شخص کوپتا چلے کہ ان میں سے کوئی مقام نجس ہوگیاہے توضروری ہے کہ اس کی نجاست کوفوراً دورکرے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ مسجدکی دیوار کے بیرونی حصے کو بھی نجس نہ کیاجائے اوراگروہ نجس ہوجائے تو...