نماز پڑھنے والے کی جگہ کی سات شرطیں ہیں : پہلی شرط یہ ہے کہ: وہ مباح ہو بنا بر احتیاط واجب۔ مسئلہ(۸۵۳) جوشخص غصبی جگہ پراگرچہ وہ قالین،تخت اوراسی طرح کی دوسری چیزیں ہوں ،نماز پڑھ رہاہوتو(احتیاط لازم کی بناپر) اس کی نماز باطل ہے، لیکن غصبی چھت کے نیچے اورغصبی خیمے میں...
وہ چیزیں جونمازی کے لباس میں مستحب ہیں مسئلہ(۸۵۱) فقہائے عظام (قدس اللہ اسرارھم) نےچندچیزوں کو نماز کے لباس میں مستحب قرار دیا ہےکہ جن میں سے تحت الحنک کے ساتھ عمامہ، عبا، سفیدلباس، صاف ستھرالباس، خوشبولگانااورعقیق کی انگوٹھی پہننا ہیں ۔ وہ چیزیں جونمازی کے لباس میں...
مسئلہ(۸۳۴) تین صورتوں میں جن کی تفصیل نیچے بیان کی جارہی ہے اگر نماز پڑھنے والے کابدن یا لباس نجس بھی ہوتواس کی نماز صحیح ہے : (اول:)اس کے بدن کے زخم، جراحت یاپھوڑے کی وجہ سے اس کے لباس یا بدن پرخون لگ جائے۔ (دوم:) اس کے بدن یالباس پردرہم(جس کی مقدارتقریباً انگوٹھے کے...
مسئلہ(۷۸۵) نماز پڑھنے والے کے لباس کی چھ شرطیں ہیں : (اول:) پاک ہو۔ (دوم:) مباح ہو احتیاط واجب کی بناپر۔ (سوم:) مردارکے اجزاسے نہ بناہو۔ (چہارم:) (درندہ )پھاڑ کھانے والے حیوان کے اجزاء سے نہ ہو بلکہ( احتیاط واجب کی بنا پر)حرام گوشت حیوان کے اجزا سے بھی نہ بناہو۔ (پنجم...
مسئلہ(۷۷۵) ضروری ہے کہ مردخواہ اسے کوئی بھی نہ دیکھ رہاہونماز کی حالت میں اپنی دونوں شرم گاہوں کو ڈھانپے اوربہتریہ ہے کہ ناف سے گھٹنوں تک بدن بھی ڈھانپے۔ مسئلہ(۷۷۶) ضروری ہے کہ عورت نماز کے وقت اپناتمام بدن حتیٰ کہ سراور بال بھی ڈھانپے اوراحتیاط واجب یہ ہےکہ اپنی...
مسئلہ(۷۶۳) خانۂ کعبہ جومکۂ مکرمہ میں ہے وہ ہماراقبلہ ہے لہٰذا(ہرمسلمان کے لئے) ضروری ہے کہ اس کے سامنے کھڑے ہوکرنمازپڑھے،لیکن جوشخص اس سے دورہو اگروہ اس طرح کھڑاہوکہ لوگ کہیں کہ قبلے کی طرف منہ کرکے نمازپڑھ رہاہے توکافی ہے اور دوسرے کام جوقبلے کی طرف منہ کرکے انجام...